• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈویژنل کبڈی ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل کااجلاس آج ہو گا

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر )ڈویژنل کبڈی ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل کااجلاس آج دوپہر 1بجے مقامی ہوٹل کوہ نورسٹی میں چوہدری جاوید کمال گجر کی زیر صدارت ہوگا۔ جس میں ڈویژن بھر سے رجسٹرڈ کلبوں کے نمائندے شریک ہوں گے۔
تازہ ترین