• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کا سرگودھا جیل کا دورہ، 35 قیدی رہا

سرگودھا(نامہ نگار)ڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج سرگودہا سجاد حسین سندھڑ نے ڈسڑکٹ جیل سرگودھا کا دورہ کیا۔ ان کے ہمراہ سپرنٹنڈنٹ جیل چوہدری عبدالغفور انجم اور دیگرجیل افسران بھی تھے۔انہوں نے نو عمر وارڈ ، خواتین وارڈ اور ہسپتال کا تفصیلی دورہ کیا اور اسیران سے ان کے مسائل دریافت کیے۔انہوں نے معمولی جرائم میں ملوث 35 اسیران کی فوری رہائی کا حکم دیا۔
تازہ ترین