• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ، مہنگا اور ناقص گوشت فروخت کرنے والے قصاب کے خلاف مقدمہ

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ) تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ دارہ آرائیاں میں ناقص اور غیر میعاری گوشت فروخت کرنے والے امین کو4013روپے جرمانہ کرتے ہوئے اسے گوشت کے معیار اور نرخوں کو حکومت کے مقررہ کردہ نرخوں پر رکھنے کی وارننگ دی گئی۔
تازہ ترین