• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈگری،ٹماٹرکے نرخ انتہائی کم سطح پرآگئے

ڈگری(نامہ نگار)ٹماٹرکے نرخ انتہائی کم سطح پرآگئے۔ دوسری جانب پیازکے ریٹ میں بھی مسلسل کمی کا رجحان ہے ۔تفصیلات کے مطابق ٹماٹرکے کاشتکاردیوالیہ ہوگئے فی 10کلوکا پیکٹ صرف 20روپے میں فروخت ہورہاہے جو2روپے کلو ہول سیل کاریٹ ہے ۔ دوسری جانب پیازکے نرخ بھی مسلسل کمی کا شکار ہیں۔ اس وقت بازار میں پیاز15روپے فی کلوفروخت ہورہی ہے جبکہ ہول سیل  میں13روپے فی کلوخریداری ہورہی ہے۔
تازہ ترین