صدر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چوہدری پرویز الہٰی کی کوٹ لکھپت جیل لاہور منتقلی پر اہلیہ قیصرہ الہٰی نے ردعمل دے دیا۔
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے فرانس کے سفیر نے ملاقات کی۔ اسلام آباد سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے فرانسیسی سفیر کا خیر مقدم کیا۔
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ 9 مئی کو سیاسی دہشت گردی میں لاہور کا جناح ہاؤس جلایا گیا۔
عدالت نے تمام ملزمان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے 20,20 ہزار روپے ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا ۔
بالی ووڈ کے فلمساز امتیاز علی ان دنوں اپنی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم امر سنگھ چمکیلا کی کامیابی پر بہت خوش ہیں۔
علی زیدی نے کہا کہ علیم خان کے گھر کہا تھا مشاورت کے بعد بتاؤں گا، پھر رات گئی بات گئی۔
چینی صدر نے اس بات کی طرف اشارہ کیا کہ اولین ترجیح ایک جامع جنگ بندی اور جنگ کا جلد از جلد خاتمہ ہے۔
وفاقی تحقیقاتی ادارے( ایف آئی اے ) کے اسپیشل پراسیکیوٹر نے سائفر کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کو بتایا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سمیت 4 لوگوں کی لیکڈ آڈیوز انٹرنیٹ پر موجود ہیں، جن میں سائفر سے کھیلنے کا ذکر ہے۔
آصف زرداری نے کہا کہ 9 مئی کو سیاسی طور پر مشتعل ہجوم نے ملک بھر میں کہرام مچایا۔
مریم نواز نے بتایا کہ چیف سیکریٹری اور آئی جی پنجاب کو وکلاء کے خلاف طاقت کے استعمال سے گریز کرنے کی ہدایت کردی ہے ۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ڈاکو طالبعلموں سے ایڈمٹ کارڈ، کتابیں، اوردیگر سامان بھی لےگئے۔
محمود اچکزئی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی ملک کی سب سے مقبول جماعت کا لیڈر ہے۔
جسٹس محسن اخترکیانی کےخلاف مہم پر توہین عدالت کیس چیف جسٹس کی سربراہی میں لارجر بینچ سماعت کرے گا۔
خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے دو الگ الگ آپریشن میں 6 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا۔
سندھ اور پنجاب کے بیشتر شہر آج بھی گرمی کی لپیٹ میں رہے۔
بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ شبانہ اعظمی نے اس بات پر مسرت کا اظہار کیا کہ شو بز میں خواتین کی پوزیشن میں تبدیلی آرہی ہے۔