• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا اور برطانیہ میں یہودیوں کے کمیونٹی مراکز پر بم دھماکوں کی دھمکیاں

نشوائل(نیوز ڈیسک) امریکا کی 9ریاستوں اور برطانیہ میں یہودیوںکے کمیونٹی مراکز پر بم دھماکوں کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں ، حکام کا کہنا ہے کہ کسی بھی مشکل صورتحال کےلیے وفاقی ایجنٹس کو تیار کردیا ہے تاہم امریکا میں 15 سے زائد مقامات پر تلاشی کے دوران کوئی دھماکہ خیز مواد برآمد نہیں ہوا۔
تازہ ترین