• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ ،سزائے موت کی قیدی بھائیوں کے لواحقین کی فائرنگ

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ) تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ حاجی پورہ میں تین روز پہلے تہرے قتل کے الزام میں ملوث ملزمان جابر ، بابر وغیرہ کو سزائے موت کی سزا سنائی گئی جبکہ چوہدری کوثر کو بری کردیا گیا جس کی رنجش پر تینوں سزا پانے والوں کے ورثا نے چوہدری کوثر کے گھر پر فائرنگ کروا دی۔ پولیس مصروف تفتیش ہے۔رابط پر تھانہ اہلکار ذوالفقار نے بتا یا کہ ان کو واقعہ کی اطلاع نہ ہے اور ابھی تک مدعیوں کی طرف سے کوئی درخواست آئی ہے۔
تازہ ترین