شیخوپورہ(نمائندہ جنگ )جی ٹی روڈ کی آبادی رچنا ٹاؤن میں دو ڈاکوؤں نے نوجوان نوید احمد کو 65ہزار لوت لئے ، جی ٹی روڈ کی آبادی قذافی پارک میں چار ڈاکو مقامی شہری مرسلین کے گھر میں داخل ہو کر اہلخانہ کو یرغمال بنا کر 42ہزار روپے اور موبائل فون لےگئے ، قصبہ خانقاہ ڈوگراں میں 5 ڈاکو شہری ارشد علی کے گھر سے اہلخانہ سے لاکھوں روپے مالیت کے زیورات اور کرنسی نوٹ لوٹ کر لے گئے۔