• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب، تیل کی پیداوار2سال کی کم ترین سطح پر

Saudi Arabia Oil Production At Lowest Level In 2 Years
سعودی عرب نے تیل کی پیداوار میں کمی کردی، غیر ملکی خبر رساں  ایجنسی کے مطابق سعودی عرب کی جانب سےتیل کی موجودہ پیداوار2سال کی کم ترین سطح پر آ گئی ہے۔

سعو دی وزیر تیل کے مطا بق کٹوتی کےبعد تیل کی پیداوار ایک کروڑبیرل یومیہ سے کم ہوگئی ہے۔
تازہ ترین