• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینیٹ کمیٹی اجلاس، سینیٹر رحمان ملک نے چیئرمین نادرا کو وزیراعظم کی کال سننے سے منع کر دیا

اسلام آباد( ایوب ناصر، خصوصی نامہ نگار) سینٹ قائمہ کمیٹی داخلہ و انسداد منشیات کے چیئرمین سینیٹر رحمن ملک نے جمعہ کو چیئرمین نادرا عثمان مبین کو وزیراعظم ہائوس سے آنے والی کال سننے سے منع کردیا، مگر تھوڑی دیر بعد چیئرمین نادرا کے سٹاف آفیسر نے انہیں بتایا کہ وزیراعظم محمد نوازشریف لائن پر ہیں جس پر چیئرمین قائمہ کمیٹی رحمان ملک نے کہاکہ جائیں بات سن لیں۔ 
تازہ ترین