٭جمہوریت کا خلاصہ آپ نے چند جملوں میں نہایت عمدگی سے بیان کیا ہے۔ یہ بات بالکل درست ہے کہ جمہوریت کا کھیل اب محض ملین، بلین کلب کیلئے مختص ہو چکا ہے۔ ہمارے عوام کی اکثریت 4لاکھ روپے ماہانہ سے بھی کم کماتی ہے اور اسی باعث وہ انکم ٹیکس کو بھی نہیں پہنچتی ایسے میں الیکشن کمیشن کے ضابطے کی پاسداری کرتے ہوئے کوئی شخص 15لاکھ روپے بھی کیسے خرچ کر سکتا ہے؟اور ظاہری بات ہے جو الیکشن پر پیسے لگائے گا، وہ پیسے کمائے گا بھی۔ (اسامہ پرویز)