• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیوٹن، ٹرمپ ملاقات پر کوئی بات نہیں ہوئی، ترجمان کریملن

No Talk Done In Trump And Putin Meeting Kremlin Spokesman
روسی خبر رساں ادارے نے کریملن ترجمان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ روسی صدرپیوٹن اور نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ملاقات کے سلسلے میں تاحال کوئی بات چیت نہیں ہوئی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز برطانوی میڈیا نے خبر شائع کی جس میں بتایاگیا تھا کہ ٹرمپ نے برطانوی حکام سے کہا ہے کہ ایک سربراہی اجلاس کی منصوبہ بندی کی جارہی تھی جو ممکنہ طور پر آئس لینڈکے دارالحکومت ’’ریکجاوک‘‘ میں شروع ہوگا۔ 
تازہ ترین