معرکہ حق میں تاریخی فتح پر ملک بھر میں آج یوم تشکر منایا جارہا ہے، افواج پاکستان اور پاکستانی عوام کو خراج تحسین پیش کیا جارہا ہے۔
برطانیہ کا تاریخی اور ثقافتی شہر بریڈفورڈ حالیہ برسوں میں جرائم کی بڑھتی ہوئی لہر کی زد میں ہے، اعداد و شمار اور تجزیاتی رپورٹس کے مطابق گزشتہ پانچ برسوں کے دوران نہ صرف جرائم کی شرح میں اضافہ دیکھا گیا، بلکہ ان جرائم کی نوعیت میں بھی سنگینی آئی ہے، یہ رپورٹ بریڈفورڈ میں 2019 سے 2024 کے دوران جرائم کے پس منظر، تناسب اور اسباب پر ایک گہرائی سے روشنی ڈالتی ہے۔
قومی کھیل ہاکی کے ساتھ بہت بڑی زیادتی ہے کہ غیر پروفیشنل آدمی کو پاکستان ہاکی کا پریزیڈنٹ نامزد کیا گیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید کی موجودگی میں آرٹیفیشل انٹلیجنس سینٹر قائم کرنے کا اعلان کیا گیا۔
اتحاد ریل پورے ملک کے ساتوں امارات کو جوڑے گی اور سعودی عرب اور عمان جیسے ہمسایہ ممالک کے کو بھی جوڑ دے گی۔
حکومت نے آئندہ 16 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا۔
پاکستان کے ساتھ 4 روزہ جنگ کے بعد بھارت میں مسلمانوں اور امن پسند ہندووں کے خلاف نفرت کی لہر جاری ہے۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سری لنکا کے دنیش چندیمل، اورا وشکا فرنینڈو کو بھی سائن کرلیا، افغانستان کے گلبدین نائب بھی گلیڈی ایٹرز کا حصہ ہوں گے۔
نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ بھارت کا خطے میں سپرمیسی کا خواب دفن ہو گیا۔
وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس پشاور میں ہوا۔ صوبائی مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف کے مطابق کابینہ اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔
راجن پور کے علاقے کچہ سونمیانی میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن میں 3 مغوی بازیاب کرالیے گئے۔ ڈسٹرک پولیس افسر کے مطابق بازیاب ہونے والے تینوں افراد کا تعلق ایک ہی گھر سے ہے۔
لاہور: باٹا پور سےاغواء و قتل کیس کے مرکزی ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔
ڈونلڈ ٹرمپ کے ہمراہ ابوظبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان بھی موجود تھے۔
نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے فلم ڈائریکٹر پیٹر جیکسن نے لارڈ آف دی رِنگس ٹریلوجی بنائی تو بہت سے لوگوں نے اسے اسکا پاگل پن اور فلم کو ایک احمقانہ خیال تصور کیا۔
پاکستان کی حمایت کرنے پر بھارت میں ترکیہ کے خلاف مہم جاری ہے۔