• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ، موٹر سائیکل سوار کو کچلنے والے نامعلوم ڈرائیور کیخلاف مقدمہ

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) صدر پسرور کے علاقہ میں بس کی ٹکر مار کر موٹر سائیکل سوار عارف علی کو جاں بحق کرنے والے نامعلوم بس ڈارئیور کے خلاف عبدالرشید کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرکے بس ڈرائیور کی تلاش شروع کردی۔
تازہ ترین