• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان‘ بوسن روڈ پر گرنےوالے پلازے کو سیل کر دیا گیا

ملتان (سٹاف رپورٹر) بوسن روڈ پرگرنے والے پلازے کو سیل کر دیا گیا۔ معلوم ہوا ہے کہ بوسن روڈ پر گرنے والا پلازہ کئی روز سے کھلا ہوا تھا اور اس میں کاروبار بھی کیا جا رہا تھا جبکہ متاثرہ پلازے کا ایک حصہ انتہائی خطرناک حالت میں موجود تھا جو کسی بھی وقت بڑے حادثے کا سبب بن سکتا تھا۔ انتظامیہ نے صورتحال کے پیش نظر متاثرہ پلازہ گزشتہ روز سیل کر دیا۔
تازہ ترین