• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ پولیس لائن میں تعمیر کوارٹر کی چابیاں شہداء کی بیوگان میں تقسیم

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ )ڈی پی او شیخوپورہ سرفراز خان ور ک نے پولیس لائن میں نئے تعمیر کیے گئے فیملی کوارٹروں کی چابیاں شہید کا نسٹیبلز محمد خان اور علی حسن پاشا کی فیملیز کو دی یہ کوارٹر ڈی پی او شیخوپورہ نے اپنی مدد آپ کے تحت تعمیر کیے ہیں تا کہ شہداء کی فیملز کے لیے مستقل رہائش کا بندوبست کیا جا سکے۔اس سلسلے میں مزید کوارٹرز کی تعمیر بھی کی جائے گئی۔
تازہ ترین