• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیرپور:علامہ علی شیر حیدری یادگار امام اہل سنت کانفرنس آج ہو گی

خیرپور (بیورو رپورٹ )علامہ علی شیر حیدری یادگار امام اہل سنت کانفرنس 20جنوری کو (آج )جامعہ  حیدریہ لقمان خیرپور میں منعقد ہو گی۔ سنی رابطہ کونسل کے مطابق کانفرنس میں ملک بھر کے اہم رہنماء شریک ہوں گے۔ کانفرنس کی سیکورٹی کے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں جبکہ دور دراز علاقوں سے آنے والے افراد کو مطلوب سہولیات کا بہتر بندو بست کر لیا گیا ہے۔ کانفرنس میں شریک ہونے والے علمائے کرام علامہ علی شیر حیدری کی اسلامی و دینی خدمات  پر تفصیل سے روشنی ڈالیں گے ۔
تازہ ترین