• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لبیک یارسولؐ کے زیر اہتمام ضلع کچہری چوک سیالکوٹ میں مظاہرہ

سیالکوٹ ( نمائندہ جنگ ) گزشتہ رو ز گیارہ بجے سلمان حیدر کے خلاف تنظیم لبیک یارسولؐ کے زیر اہتمام ضلع کچہری چوک میں مظاہرہ کیا گیا بعدازاں جلوس کے شرکا پرامن طور پر متشر ہو گئے۔
تازہ ترین