• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
سکھر (بیورو رپورٹ)سکھر کی سول سوسائٹی کی جانب سے غلام محمد مہر میڈیکل کالج کے ٹیچنگ اسپتال انتظامیہ کے خلاف گھنٹہ گھر چوک پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ، مظاہرے کی قیادت ثناء اللہ مہر، اشفاق بھٹی، دلمراد دھاریجو ودیگر نے کی۔ مظاہرین نے الزام عائد کیا کہ سول اسپتال سکھر  میں داخل مریض نثار شیخ کا پانچ مرتبہ آپریشن کیا گیا ہے لیکن اس کے باوجود مریض کی حالت درست ہونے کے بجائے بگڑتی جارہی ہے ۔ ہماری حکام سے اپیل ہے کہ واقعے کا نوٹس  لیا جائے۔
تازہ ترین