• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چک جھمرہ میں آل پنجاب سردار علی چوہان میموریل کبڈی ٹورنامنٹ کروانے کافیصلہ

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) ڈویژنل کبڈی ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو کونسل کااجلاس مقامی ہوٹل میں ہوا ۔اجلاس میں آزاد علی تبسم ، مجاز پرویز چٹھہ چیف واپڈا، سردار سنتوک سنگھ منڈھیر ، رانا محمد اعظم خان ، چیئرمین عالمی کبڈی مبصر محمد طیب گیلانی نے شرکت کی ۔اجلاس میں فیصلہ کیاگیا کہ 28اور29جنوری کو سپورٹس سٹیڈیم چک جھمرہ میں آل پنجاب سردار علی چوہان میموریل کبڈی ٹورنامنٹ کروایا جائے گا جس کا اول انعام ایک لاکھ روپے، دو ئم اٹھ ہزار روپے ہوگا ۔
تازہ ترین