سیالکوٹ (نمائندہ جنگ )تھانہ کوٹلی لوہاراں کے گاوں سندھوالہ میں قتل ہونے والا شخص سمیع اللہ مرغی خانہ جوکہ نثار احمد کی ملکیت تھا میں ملازمت کر تاتھا۔ پولیس نےسمیع اللہ کے بھائی عباس کی رپورٹ پر درج کرلیا ہے جس کو شک ہے کہ اسکے بھائی کو شازیہ بی بی کے خاوند قاری عبدالشکور نے قتل کیا ہے۔