عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 21 ڈالر اضافے سے 3310 ڈالر فی اونس ہے۔
پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری پریس بریفنگ سے مخاطب ہیں۔
عوام پاکستان پارٹی کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ تنخواہ دار طبقے نے 9 مہینے میں 391 ارب روپے انکم ٹیکس ادا کیا ہے ۔
سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تربت میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا۔
بھارتی ریاست کرناٹک کے علاقے منگلورو میں ایک کرکٹ میچ کے دوران ’پاکستان زندہ باد‘ کا نعرہ لگانے والے نوجوان کو ہجوم نے تشدد کر کے جان سے مار دیا۔
بھارتی میڈیا کے پہلگام میں سیاحوں سے اُن کا مذہب پوچھ کر نشانہ بنائے جانے کے دعویٰ پر ویڈیو مناظر سامنے آگئے۔
پہلگام حملے کے بعد پاکستان اور بھارت میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر بھارتی فوج نے شمالی کمان میں تبدیلی کر دی۔
بانی پی ٹی آئی سے وکلاء کی ملاقات ختم ہوگئی۔ بانی سے وکیل فیصل چودھری، عثمان ریاض گل، ظہیر عباس، محمود جوئیہ اور ہارون نواز نے بھی ملاقات کی۔
بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر رہنما نے اپنی ہی پارٹی کے وزیراعظم مودی اور وزیر داخلہ کے استعفیٰ کا مطالبہ کر دیا۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ اور محکمہ آبپاشی کے وزیر جام خان شورو نے ملاقات کی۔
برطانوی اخبار نے بھارت کے سندھ طاس معاہدے کی معطلی کو علاقائی سلامتی کےلیے سنگین خطرہ قرار دیا ہے۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کے سابق اداکار، معروف اداکارہ منال خان کے شوہر احسن محسن اکرام نے بھارت کی جانب سے 16 پاکستانی یوٹیوب چینلز کی بندش کے خلاف آواز بلند کر دی۔
سابق وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان جنگ نہیں چاہتا لیکن اگر جنگ مسلط کی گئی تو اس کے لیے پوری طرح تیار ہے۔
راولپنڈی کی اڈلیہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی سے ملنے کے لیے آنے والوں کو پولیس نے رُک لیا۔
پہلگام واقعے پر مودی حکومت کو ناقص سیکیورٹی پر ہدفِ تنقید بنانے والی اپوزیشن کی جماعت کانگریس نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا مطالبہ کردیا ۔
پاکستان تحریکِ انصاف کی رہنما عالیہ حمزہ کا کہنا ہے کہ یہاں گرفتاری پہلے مقدمہ بعد میں درج ہوتا ہے۔