گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)سٹی پولیس آفیسر محمد و قاص نذیر نے تھانہ سبزی منڈی اور صدر گوجرانوالہ کا وزٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ زیر تفتیش مقدمات یکسو کرکے ان کے چالان عدالت میں جمع کروائے جائیں ،مجرمان اشتہاری کو گرفتارکرکے ا ن کو مجازعدالت سے سزا دلوائی جائے،بیٹ افسران کے لئے لازم ہے کہ وہ علاقے میں گشت کے اوقات میں بیٹ بک اپنے ساتھ رکھیں،سب ڈویژنل پولیس آفیسرز ، ایس ایچ اوز اور تفتیشی افسران و جوان بھی موجود تھے ۔