سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) سیالکوٹ ایل او سی پر بھارتی سیکورٹی فورسز کی گولہ باری اور فائز نگ سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لینے کے حوالے سے ڈی سی سیالکوٹ اور ڈی پی او سیالکوٹ نے کمشنر گوجرانوالہ کے ساتھ ہونے والے وڈیو لنک اجلاس میں شرکت کی۔یادرہے کہ بھارتی سیکورٹی فورسز کی گولہ باری اور فائز نگ سے سیالکوٹ ایل او سی پر جانی اور کروڑوں کا مالی نقصان ہوا تھا۔