سیالکوٹ( نمائندہ جنگ) تھانہ کوٹلی لوہاراں کے علاقہ کشمیری محلہ میں دو روز قبل گھر والوں سے بیرون ملک جانے کی ضد پوری نہ ہونے پرزہریلی گولیاں نگل کر خودکشی کرنے والے 22سالہ ماجدکو سپردخاک کردیا گیا۔تھانہ اہلکار قصیر نے بتایا کہ ان کے گھر والوں نے کسی قسم کی کوئی کارروائی کروانے سے انکار کیا ہے۔