• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ، شراب بر آمد ،3 افراد گرفتار

سیالکوٹ( نمائندہ جنگ) سٹی پسرور کے علاقہ سے جہانزیب سے3لٹر شراب، تھانہ صدر پسرور کے علاقہ سے لیاقت علی سے چار بوتل برآمد کرکے انہیں گرفتار کیا اور انکے خلاف مقدمات درج کرلئے۔
تازہ ترین