• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت طبی سہولیات دینے کیلئےبھرپور اقدامات کر رہی ہے: ڈی سی گجرات

گجرات (نمائندہ جنگ) حکومت پنجاب عوام کو طبی سہولیات دینے کیلئےبھرپور اقدامات کر رہی ہے، سول ہسپتال کھاریاں میں ایم ایس ڈاکٹر فاروق احمد بنگش اور ان کی ٹیم کی کارکردگی قابل تحسین ہے، ان خیالات کا اظہار ڈی سی گجرات عرفان علی کاٹھیا نے تحصیل ہسپتال کھاریاں کے دورہ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
تازہ ترین