ٹھٹھہ (نامہ نگار) ایدھی سینٹر ٹھٹھہ کے قریب بیروزگاری سے تنگ نوجوان سجاد علی ولد محمد یعقوب سموں نے خود پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگائی جس کے باعث اس کے جسم کا 70 فیصد حصہ جھلس گیا جسے علاج کے لیے کراچی لے جایا گیا تھا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگیا۔