گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)گوجرانوالہ کے تفتیشی عملہ کو مختلف جرائم کی تفتیش جاری شدہ فنڈز نہ ملنے پر مشکلات کا سامنا ہے جبکہ سائلین کو انصاف کی فراہمی میں تاخیر کا سامناکرنا پڑتا ہے ۔پولیس ذرائع کے مطابق تفتیش کے فنڈز دیئے جاتے ہیں ہڑپ نہیں ہوتے کسی کو شکایت ہے تو اطلاع کرے۔