سرگودھا(نامہ نگار) پنجا ب با ر کو نسل کے ممبر سلیم اختر کچھیلا ،صدر ڈسٹرکٹ بار راؤ فضل الر حمٰن، جنر ل سیکرٹری وسیم سلیم ڈوگر نے مشتر کہ پر یس کا نفر نس میں کہا کہ سرگودھا کے وکلا ء ہائی کورٹ بنچ کے قیا م کے لئے بھر پو ر مہم چلا ئیں گے۔ جمعرات اور جمعہ کی ہڑ تا ل کے ساتھ سا تھ اب سول سوسائٹی کے نما ئند و ں کو بھی اس تحر یک کا حصہ بنا یا جا ئے گا ۔