ملتان (سٹاف رپورٹر) ریلوے ملتان ڈویژن اپنی آمدن میں اضافہ سے متعلق متفرق وصولیاں سمیت مختلف اقدامات کو یقینی بنارہاہےریلوے رپورٹ کے مطابق 2016 میں جولائی تا دسمبر 2016 تک پہلی ششمائی کے دوران ایک ارب 33کروڑ 55لاکھ روپے وصول کئے گئے، ریلوے ملتان کی جانب سے ادارے کی آمدنی بڑھانے کےلئےفریٹ سمیت دیگر اقدامات کئے گئے ،ڈی ایس ریلوے ملتان ظفراللہ کلہوڑ اور ڈی سی او نبیلہ اسلم نے گزشتہ ششماہی میں ایک ارب 23کروڑ روپے حاصل کئے تھے ۔