خیرپور(مانیٹر نگ سیل)غریب کی بسمہ جان سے گئی میڈیا کی چیخ و پکار بھی رائیگاں گئیں۔خیر پور میں چھٹی منانے کے بہانے سید قائم علی شاہ نے ایک بار پھر پروٹوکول کا شانداہ مظاہرہ کیا ۔بادشاہوں سی طرز حکمرانی کی روائت چلتی رہنی چاہیے خیر پور میںآ مد پر کرفیو کا سماں رہا۔خیر پور کی اگر کوئی بسمہ اسپتال نہ پہنچ سکی تو کیا ہوا شاہانہ طرز زندگی نہیں بدلی جا سکتی۔