شہید ہونے والوں میں کئی بچے اور 72 سال کا سرجن اور ان کا بیٹا بھی شامل ہے۔
ذرائع کے مطابق آئندہ بجٹ میں امپورٹڈ ٹریکٹرز پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز ہے جبکہ کمرشل امپورٹرز پر وِد ہولڈنگ ٹیکس لگانے پر غور کیا جارہا ہے۔
امریکا میں سور کا گردہ ٹرانسپلانٹ کرانے والا 62 سالہ شخص 2 ماہ بعد چل بسا۔
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ روڈ ٹو مکہ منصوبہ کامیابی سے ہمکنار ہو گیا۔
وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت حیدرآباد ڈویژن کے 4 اضلاع کا اجلاس ہوا۔
محسن نقوی نے کھلاڑیوں کو محنت، جذبے اور پروفیشنل اپروچ کے ساتھ کھیلنے کی تلقین کی۔
امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ بلوچستان کو کنٹرول کرنے والے ہوش کے ناخن لیں، صوبے میں گیس اور بجلی نہیں، لاپتہ افراد کا بھی مسئلہ حل طلب یے۔
ینگ انجینئرز ایسوسی ایشن کے صدر جواد گیلانی نے کہا ہے کہ بجلی سستی کیے بغیر مہنگائی نہیں رک سکتی۔
غلام نبی میمن نے کہا کہ پولیس کو عادی ملزمان کی ٹیگنگ سے متعلق تربیت دی جارہی ہے، شہر میں منشیات بھی ایک بڑا مسئلہ ہے،۔
کراچی کے علاقے لیاقت آباد 3 نمبر میں موٹر سائیکل چھیننے کے دوران شہری کو قتل کردیا گیا۔
پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے 9 مئی سے جاری بارشوں اور آندھی سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی۔
وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین کا کہنا ہے کہ عوام کو ریلیف دینے کے لیے آٹے کی قیمت میں نمایاں کمی کی گئی ہے۔
وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صحت کے شعبے میں نرسنگ کا مرکزی کردار ہے۔
وفاقی وزیرِ داخلہ اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ نے مجھے ماں ہی کی دعاؤں سے اس مقام پر پہنچایا ہے۔
ہر سال مئی کے دوسرے اتوار کو دنیا بھر میں ماؤں کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔
تحصیل تراڑکھل سے قافلے براستہ راولاکوٹ مظفرآباد کی جانب جارہے ہیں جبکہ میرپور ڈویژن سے آنے والے قافلے براستہ ہجیرہ، راولاکوٹ سے ہوتے ہوئے مظفرآباد جارہے ہیں۔