• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سول جج درجہ اول اوکاڑہ محمد انیق انور چوہدری کا استعفیٰ منظور

  لاہور( خبرنگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے سول جج درجہ اول اوکاڑہ محمد انیق انور چوہدری کا استعفیٰ منظور کر لیا اس سلسلہ میں نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔
تازہ ترین