• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ، ملزمان نے لڑکی کو اغوا کرلیا

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) صدر سیالکوٹ کے علاقہ میانی سے سلم کی بھانجی(ک) کو سخاوت اپنے نامعلوم ساتھیوں کے ساتھ مل کر اسکے گھر سے اغوا کرکے لے گیا،پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔
تازہ ترین