• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لندن میں ٹرمپ سے مشابہ 700 سال قدیم مجسمہ

700 Years Old Statue That Resembles Donald Trump
لندن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مشابہہ سات سو سال قدیم مجسمے نے لوگوں کو حیرت میں ڈال دیا۔

لندن کے نوٹنگھم شائر کیتھڈرل میں ایک مجسمہ نصب ہے جو صرف سر پر مشتمل ہے اور چھت کے قریب کمان پر تراشا گیا ہے۔

مجسمے کے متعلق ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ سات سو سال قدیم ہے، اس عبادت گاہ میں ایسی ان گنت کمانوں میں بے شمار مجسمے تراشے گئے ہیں اور ٹرمپ سے مشابہت رکھنے والا یہ سر بھی انہی میں سے ایک ہے۔

اس مجسمے کے بالوں کا انداز ہو بہو ڈونلڈ ٹرمپ جیسا ہے۔
تازہ ترین