• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی بی سات زیارت کی نشست پر مخالفین کا بھر پور مقابلہ کیا جائے گا، جمعیت نظریاتی

کوئٹہ(پ ر)جمعیت علماء اسلام نظریاتی ضلع کوئٹہ کے امیر مولانا قاری مہر اللہ جنرل سیکرٹری آغا ابراہیم شاہ مولوی سراج الدین مولوی ابراہیم حاجی میر دوست اور ماسٹر نادر خان نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ حلقہ پی بی سات زیارت کو مخالفین کیلئے خالی نہیں چھوڑیںگے مخالفین جان لیں جمعیت نظریاتی کے تمام کارکن اپنی سیاسی سوچ اور فکر پر کاربند ہیں انہوں نے کہا کہ اس حلقے پر ڈٹ کر مخالفین کابھر پور مقابلہ کیا جائے گا ۔
تازہ ترین