• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،خرچہ مانگنےپر خاوندنےتشددکرکے بیوی کاسرپھاڑدیا

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)خرچہ مانگنے پر خاوند نے تشدد کر کے بیوی کا سر پھاڑ دیا ، گرجاکھ کے علاقہ مسلم ٹاؤن کے نازش بی بی نے  شوہر ماجد سے خرچہ مانگا تو ساجد اس بات پر طیش میں آگیا اور نازش کو گالم گلوچ کرنے لگا ، استری اٹھا کر نازش کے سر میں دے مااری جس سے نازش کا سر پھٹ گیا جسے طبی امدا دکیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ، نازش کا کہنا ہے کہ اس کا خاوند کوئی کام کاج نہیں کرتا ہے سارا دن گھر پر بیٹھا رہتا ہے ۔
تازہ ترین