• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ،غیر قانونی طور پر مکان کرایہ پر دینے والے شہری پر مقدمہ

سیالکوٹ( نمائندہ جنگ) تھانہ سول لائن کے علاقہ عقب لاری اڈہ سے پولیس نے تھانے اطلاع کئے بغیر غیر قانونی طور پر مکان کرایہ پر دینے والے شہزاد اور کرایہ دار حضرت گل کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
تازہ ترین