سیالکوٹ( نمائندہ جنگ) تھانہ موترہ کے علاقہ آلومہار سے دو روز قبل مخبر کی اطلاع پر چھاپہ مار کر مرغوں کی لڑائی پر جوا کھیلتے ہوئے گرفتار ہونے والے خالد سمیت 12افراد کو پولیس نے علاقہ مجسٹریٹ وسیم انجم کی عدالت میں پیش کیا جہاں ان کی ضمانت منظور کرلی گئی۔