• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات ، جعلی زرعی ادویات فروخت کرنیوالوں کے خلاف کریک ڈاؤن 15افراد کے خلاف مقدمات

گجرات (نمائندہ جنگ) ڈپٹی کمشنر عرفان علی کاٹھیا نے کہا ہے کہ جعلی کھادیں اور زرعی ادویات فروخت کرنیوالوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران15افراد کے خلاف مقدمات درج کراد ئیے  گئے ہیں، زراعت افسران جعلی ادویات فروخت کرنیوالوں کے خلاف قانونی کار روائی کے ساتھ انکے لائسنس بھی منسوخ کردیں، ان خیالات کا اظہار انہوں نے زرعی ٹاسک فورس کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
تازہ ترین