• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات، سہولیات کی عدم فراہمی پر 3 ڈی کلاس بس اڈوں کے لائسنس منسوخ

گجرات (نمائندہ جنگ)  سہولیات کی عدم فراہمی پر 3 ڈی کلاس بس اڈوں کے لائسنس منسوخ کر دئیے گئے، 2 بس اڈوں کو سہولیات بہتر بنانے کی مہلت،  مسافروں کو سہولیات فراہم نہ کرنے پر 3ڈی کلاس بس اڈو ں کے لائسنس منسوخ کر د ئیے گئے، 2 بس اڈوں کی انتظامیہ کو سہولیات بہتر بنانے کیلئے 7دن کی مہلت دیدی گئی ۔
تازہ ترین