• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاڑکانہ کالج کےمحمد احمد کاامریکی اسپتال میں علاج شروع

Larkana Treatment Start In Amrici Hospital College Student Mohammad Ahmed
لاڑکانہ کیڈٹ کالج کے طالبعلم محمد احمد کاامریکی اسپتال میں علاج شروع ہوگیا ہے۔

محمد احمد کے والد کے مطابق ان کو دو دن تک آبزرویشن میں رکھا جائے گا اور ٹیسٹ کیے جائیں گے ۔17فروری کے بعد ڈاکٹر محمد احمد کے آپریشن کی تاریخ دیں گے ۔

محمد احمد گزشتہ شب والد کے ساتھ سرکاری خرچ پر امریکا پہنچے ہیں ۔
تازہ ترین