پاکستان میں امریکی سفیرڈیوڈہیل نے سیہون کی درگاہ حضرت لعل شہباز قلندر میں خودکش حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
امریکی سفیرڈیوڈہیل کا کہنا ہے کہ پرامن عبادت گزاروں پر مقدس مقامات پر بزدلانہ حملہ شرمناک ہے۔
امریکی سفیر نے مجرموں کوانصاف کے کٹہرے میں لانے کے لیے خدمات کی پیش کش کی ہے۔