• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) یوم یکجہتی کشمیر باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں نشتر باسکٹ بال کلب نے کراچی باسکٹ بال کلب کو58-27سے شکست دیکر اگلے مرحلے کے لئے کوالیفائی کرلیا ، فاتح ٹیم نشتر کلب کی جانب سے طلحہ امجد نے 29،شبر حسین نے 10اور ہارون خان نے 7پوائنٹس اسکور کئے جبکہ کراچی کلب کی جانب سے مجتبیٰ نذیر نے 10، زین مہدی نے9اور محمود حیدر نے 8پوائنٹس اسکور کر کے نمایاں رہے کھیلے گئے۔ٹورنامنٹ کے آرگنائزر اور کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر حاجی غلام محمد خان نے کہا ہے کہ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنلز ہفتے کو جبکہ فائنل 20فروری کو آرام باغ باسکٹ بال کورٹ پر کھیلا جائیگا ۔
تازہ ترین