گوجرانوالہ( نمائندہ جنگ) پاکستان سٹینڈرڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی کا گوجرانوالہ میں چھاپہ، کار روائی کرتے ہوئے بغیر لائسنس کیبل وائیر اور رنگ بنانے والی فیکٹریوں کو سیل کر دیا ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر یاسین عبدالعلیم نے جناح روڈ گوجرانوالہ میں چھاپہ مار کر روغن کی فیکٹری اور کرون الیکٹریکل وائر بنانے والی فیکٹری کو سیل کر دیا۔