شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے )شیخوپورہ کے علاقہ لوہاراں والہ جی ٹی روڈ سے تعلق رکھنے والے ملزم الیاس کمبوہ کی املاک ضبط کرنے کی گوجرانوالہ پولیس نے کارروائی شروع کردی ہے اس کے خلاف گوجرانوالہ کے تھانہ لدھیکے میں جعلی چیک کا مقدمہ درج ہوا تھا جس میں وہ اشتہاری ہوچکا ہے ۔