• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دہشتگردوں سےمقابلہ کیا جاسکتا ہے، سمجھوتہ نہیں،شاہ محمود قریشی

Terrorists Can Be War Not Compromise Qureshi
رہنما پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عمل نہیں کیا،دہشتگردوں سےمقابلہ کیا جاسکتا ہے، سمجھوتہ نہیں، جہاں جہاں دہشت گرد موجود ہیں، اُن کا تعاقب کرنا چاہئے۔


شاہ محمود قریشی نےسیہون شریف میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیکورٹی دینا وفاقی حکومت کا فرض ہے ، درباروں کو بند کرنا نہیں چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ پنجاب میں دہشت گرد موجود ہیں تو مارے گئے ہیں۔ نیشنل ایکشن پلان نامکمل ہے، بہت سے جز پر حکومت عمل نہیں کرسکی۔
تازہ ترین