• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

متحدہ عرب امارا ت مریخ پر شہر آباد کرے گا

United Arab Emirates Will Built Cities On Mars
متحدہ عرب امارات نے مریخ پر ایک صدی بعد یعنی 2117ء میں مریخ پر ایک انسانی شہر آباد کرنے کا اعلان کیا ہے۔

اس دلچسپ منصوبے کا اعلان دبئی کے حکمراں شیخ محمد بن راشد المکتوم نے کیا جن کے مطابق یہ منصوبہ دبئی کے 100 سالہ قومی پروگرام برائے سائنسی ترقی کا حصہ ہے۔

واضح رہے اماراتی انجینئرز کی ایک ٹیم ،سائنس دانوں اور محققین کے ایک گروپ نے مریخ پر پہلے انسانی شہر کو آباد کرنے کا تصور پیش کردیا ہے۔
تازہ ترین