سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) غفلت و لاپرواہی ڈرائیونگ کرنے پرمقدمہ درج ٹریفک انچارج اپنی ٹیم کے ہمراہ چونگی نمبر6پر کھڑاتھاکہ اسی دوران دوٹرک ڈرائیور عرفان علی اورکامران چلارہے تھے جو انتہائی غفلت و لاپرواہی سے ڈرائیونگ کررہے تھے جو کسی بھی وقت کسی بڑے حادثے کا سبب بن سکتے تھے ٹریفک انچارج نے دونوں کو قابوکرکے مقامی پولیس کے حوالے کردیا پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلیے ہیں۔